AA Поделиться

Dasht e harjayi by sara urooj episode 1

رخت نصیب۔۔

دشتِ ہرجائی سیزن ٹو

از: سارہ عروج

قسط :1

وہ کیچن میں کھڑی کھانا بنا رہی تھی کہ کسی نے آکر پیچھے سے اسے اپنے حصار میں لیا۔۔اس کے ہاتھ میں موجود نائف وہیں ٹائل پر گری تھی۔۔۔کیونکہ وہ جان چکی تھیں کہ کون ہے۔۔۔۔

مائے گولڈن اینوسینٹ ۔۔۔

گھمبیر لہجے میں کہتا مقابل کے لب نے اس کے کان کی لو کو جھوا تھا ۔۔۔جس سے اس کی سانسیں تھمیں تھیں۔۔۔


اپنے دیدار کی حسرت میں تو مجھ کو سراپا دل کر دے

ہر قطرۂ دل کو قیس بنا ہر ذرے کو محمل کر دے


دنیائے حسن و عشق مری کرنا ہے تو یوں کامل کر دے

اپنے جلوے میری حیرت نظارے میں شامل کر دے


یاں طور و کلیم نہیں نہ سہی میں حاضر ہوں لے پھونک مجھے

پردے کو اٹھا دے مکھڑے سے برباد سکون دل کر دے


گر قلزم عشق ہے بے ساحل اے خضر تو بے ساحل ہی سہی

جس موج میں ڈوبے کشتئ دل اس موج کو تو ساحل کر دے



اے درد عطا کرنے والے تو درد مجھے اتنا دے دے

جو دونوں جہاں کی وسعت کو اک گوشۂ دامن دل کر دے


ہر سو سے غموں نے گھیرا ہے اب ہے تو سہارا تیرا ہے

مشکل آساں کرنے والے آسان مری مشکل کر دے


بیدمؔ اس یاد کے میں صدقے اس درد محبت کے قرباں

جو جینا بھی دشوار کرے اور مرنا بھی مشکل کر دے



س۔۔۔سلمان آپ ۔۔۔۔۔۔!!!!! ۔۔۔بچے باہر ۔۔۔۔

وہ اٹک اٹک کر کہتی اپنے شوہر کو مسکرانے پر مجبور کر گئی تھی ۔۔

معصومہ۔۔۔تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مام ناشتہ۔۔۔۔!!!!!!!!!

ان کے آدھے الفاظ منہ میں رہ گئے تھے۔۔۔کیونکہ عرش صاحب کی آمد ہو چکی تھی۔

وہ دونوں تیر کی تیزی سے ایک دوسرے سے دور ہوئے تھے۔۔۔۔


عرش۔۔۔مینرز بھول چکے ہو؟؟؟؟

وہ تپ کر بولے تھے۔۔۔۔

ایم سوری ڈیڈ میں تو موم سے ناشتے کا پوچھنے آیا تھا مجھے کیا پتہ تھا کہ یہاں۔۔تو۔۔۔۔

وہ ان کو آنکھ مارتے ہوئے بولا ۔۔۔۔

شٹ اپ۔۔۔۔وہ انہیں ڈپٹتے ہوئے وہاں سے واک اوٹ کر گئے۔۔۔


⁦✔️⁩⁦✔️⁩⁦✔️⁩

سفید رنگ کے نیوفورم میں ملبوس وہ کب سے کھڑی اپنی بہن کا انتظار کر رہی تھی اس کا چہرا دھوپ کی شدت سے لال سرخ ہو رہا تھا ۔۔

دھوپ کی تپش سے بچنے کے لئے اس نے آس پاس کوئی جگہ تلاشنی چاہی لیکن کوئی جگہ نہ پا کر وہ ہاتھ میں موجود رجسٹر چہرے پر رکھ گئی جس سے دھوپ اب اس کے چہرے تک نہیں پہنچ رہی تھی۔

🌟🌟🌟🌟


سندل اپنی دھن میں مگن گانا گنگناتی ہوئی گاڑی ڈرائیو کر رہی تھی کہ سامنے سے آتی تیز رفتار کار سے اس کی کار کا زور دار تصادم ہوا ۔۔

او شٹ۔۔۔!!!!

وہ اپنے سر کو تھامے گاڑی سے باہر نکلی اور غصے سے مقابل کی جانب بڑی۔


جب گاڑی چلانی نہیں آتی تو چلاتے کیوں ہو؟؟

وہ گاڑی چلانے والے خوبرو نوجوان پر برستے ہوئے بولی جو کہ ابھی تک اندر اپنی اے سی والی گاڑی میں بیٹھا تھا لیکن اس لڑکی کو شور کرتا دیکھ باہر نکلا ۔


میڈم آپ۔شائد بھول رہی ہیں کہ رونگ وے آپ نے لیا ہے میں نے نہیں۔۔

اپنے بالوں کو سنوارتے وہ ایک نظر آس پاس جمع ہوتے لوگوں کو دیکھ کر بولا


میں ایک دم صحیح راستے آئی ہوں۔۔۔!!!

وہ کٹ کی جانب اشارہ کرتے بولی۔۔

تو۔۔۔۔!!!!

تو؟؟؟؟

وہ حیرت سے اس کا لفظ دوہراتے ہوئے بولی۔

تمہاری وجہ سے میری گاڑی کی ہیڈ لائیٹس ٹوٹ گئی ہیں۔۔

یو گندے مرغے۔۔🐓


اس کے لمبے والوں کی وجہ سے مرغے کا خطاب دیتے ہوئے بولی جبکہ وہ وجاہت سے بھرپور شخص اس لڑکی کو حیرت سے دیکھ رہا تھا۔


واٹ!!! ہاؤ ڈیر یو کال می مرغا۔۔۔؟؟؟

راحب حیرتوں کے سمندر میں ڈوبتا ہوا بولا۔۔


بائے دا وے !!!

یہ لو پیسے ۔۔۔گاڑی ریپئیر کروا لینا۔۔

وہ پانچ ہزار کا کڑک نوٹ اس کی جانب بڑھاتے بولا جب کہ توہین کے مارے اس کا چہرا سرخ ہوا تھا جسے راحب نے بھی بغور دیکھا تھا۔


یو۔۔۔!!!!!

اس نے کہتے ہی کونے پہ رکھا پتھر اٹھا کر اس کی گاڑی کے شیشے پر مارا جو چھناک کی آواز سے ٹوٹا تھا۔


اب کے راحب کا منہ صدمے اور حیرت سے کھلا تھا اپنی برینڈ نیو کار کی حالت دیکھ کر جو ایک ہفتہ پہلے ہی اس نے خریدی تھی۔


سندل سے پنگا لینا اچھی بات نہیں مسٹر اونگا بونگا۔۔۔

وہ دل جلا دینے والی مسکراہٹ کے ساتھ نئے لقب سے نوازتے ہوئے گاڑی میں جا بیٹھی جبکہ وہ پیچھے اس سنہری آنکھوں والی لڑکی پر پیچ و تاب کھاتا رہ گیا۔۔


⁦🌟🌟🌟🌟


وہ نیم تاریک کمرے میں بیٹھا سیگریٹ کے گہرے گہرے کش لگاتے مرئی نقطے وہ دیکھ گہری سوچ میں گم تھا۔۔


سر آپ نے جو ایڈریس بتایا ہے وہاں اب کوئی نہیں رہتا وہ لوگ وہاں سے شفٹ ہو چکے ہیں۔ ان فیملی اس وقت کہاں ہے کوئی نہیں جانتا۔۔


دوپہر میں کی گئی اپنی سیکٹری کی بات اس کے دماغ میں گھوم رہی تھی۔وہ جن کی تلاش میں یہاں آیا تھا وہ لوگ ہی نہیں تھے اور یہ چیز اس کے جنون اور غصے کو ہوا دے رہی تھی۔۔


جی تو پہلی قسط کیسی لگی ؟؟؟؟ بتائیے گا ضرور🥳🥳🥳

آپ سب کو میری طرف سے نیا سال مبارک ہو😍😍😍😍Dasht e harjayi season 2

سب نے اپنا اچھا ریسپونس دینا ہے🙈🙈🙈

اور اس کی قسط ہفتے میں تین بار آئے گی ۔جب تک آپ لوگ 500 لائک مکمل کریں۔۔۔

شکریہ🥰

https://www.facebook.com/Sarah-Novels-104049365367287/

3 января 2022 г. 18:07 0 Отчет Добавить 0
~
Читать далее Исходная страница 1