Short tale
0
698 VIEWS
In progress
reading time
AA Share

عجیب خواہش

اکثریت کی خواہش ہوتی ہے کہ ہمارے بتائے بغیر فلاں شخص ہماری کیفیت کو پہچان لے۔۔ اور جو ایسا نہیں کر سکتا اس کے لیے ایک جملہ کہا جاتا ہے جو خاموشی نہیں سمجھا وہ الفاظ کیا سمجھے گا۔

کیا ایسا نہیں ہے ؟؟

اچھا اب کہنا چاہوں گی کہ وہ انسان ہے خدا نہیں ، غائب کا علم بھی نہیں اسکے پاس تو پھر ایسی توقعات کا تو کوئی جواز نہیں بنتا۔

اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے کے باوجود بھی ہم سے سننا چاہتے ہیں۔

اور ہم لوگوں سے امید رکھتے ہیں کہ ان کو وہ معلوم ہونا چاہئے جو انہیں نہیں پتا۔

Dec. 10, 2021, 5:32 p.m. 0 Report Embed Follow story
0
To be continued...

Meet the author

Comment something

Post!
No comments yet. Be the first to say something!
~